• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استنبول میں سمندری طوفان، بارش اور برف باری

ترکیے کے شہر استنبول میں سمندری طوفان کے زیر اثر موسلا دھار بارش اور برف باری ہوئی۔

سمندر میں طغیانی سے لہریں اونچی ہوگئیں، ساحلی علاقہ زیرِ آب آگیا۔

طوفانی ہواؤں سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، ٹین کی چھتیں اُڑ کر سڑکوں پر جاگریں اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید