• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ایران سرحدی علاقے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ/نوکنڈی(آن لائن)ایف سی نے کارروائی کے دوران پاک ایران سرحدی علاقے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایف سی ذرائع مطابق ایک ہزار رائونڈ،گولہ بارود اور منشیات میں استعمال ہونے والے 750 کلو اور 300 لیٹر کیمیکل برآمد کیا گیا۔
تازہ ترین