• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ان گنت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والے نغمات کے خالق نغمہ نگار خواجہ پرویز کو ہم سے بچھڑے سات برس ہو گئے لیکن ان کے نغموں کی گونج اور چاشنی آج بھی ان کی یادوں کو تروتازہ رکھے ہوئے ہے۔

معروف نغمہ نگار خواجہ پرویز نے چالیس سالہ کرئیر میں دس ہزار سے زائد نغمے لکھے۔

ان کے لکھے گیت آج بھی لاکھوں دلوں کی آواز ہیں۔

5مہدی حسن، نور جہاں اور نصرت فتح علی جیے پائے کے گلوکاروں نےبھی انکا کلام خوب جم کر گایا ۔

خواجہ پرویزکا فن انہیں اس وقت تک زندہ رکھے گا جب تک ان کے لکھے نغمے فضاؤں میں رس گھولتے رہیں گے۔

تازہ ترین