• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ گجر سنگھ ،ماں نے کالا جادو کرکے 2بچوں کو جلا دیا،حالت تشویشناک

لاہور(کرائم رپورٹر )قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں مبینہ طور پر ماں نے کالا علم کرتے ہوئے 2بچوں کو جلا دیا، دونوں بچوں کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، متاثرہ بچوں کی شناخت مریم اور جارج کے نام سے ہوئی۔بچوں کے والد سائمن نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بیوی انیتا نے کالا جادو سیکھ رہی تھی اوراس نے پیرکے کہنے پر بچوں کوجلایا ۔پولیس لائن کے کواٹروں سے زخمی حالت میں دونوں بچوں کو بازیاب کروالیا گیا۔  
تازہ ترین