• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں ہونے والی گھڑ دوڑ میں صنوبر پر پرویز علی، کہکشاں پر ایم سجاد اور ٹپ ٹاپ پر سہیل احمد کامیاب ہوئے۔ کوئی سوار جیت کی ڈبل حاصل نہ کرسکا۔
تازہ ترین