• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او کی ریڈر سمیت متعدد عہدوں پر تعیناتی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی پی اونے انسپکٹر سجاد حسین کواپناریڈرتعینات کردیاجب کہ دیگرپوسٹوں پربھی تعیناتیاں کردیں۔سٹی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد فیصل رانانےسابق ریڈرانسپکٹرسجادحسین کواپنا ریڈر مقررکردیاجب کہ انسپکٹرخالدمحمودعباسی کوایس ایچ اوتھانہ نصیرآباد اوران کے پیش روانسپکٹرراناذوالفقارکوپولیس لائن تبدیل کردیاگیا۔ انسپکٹرمیاں افضال شاہ کوانچارج شکایات سیل سی پی اوآفس،انسپکٹرچودھری بشارت کوانسپکٹرانوسٹی گیشن کوٹلی ستیاں اورکہوٹہ سرکل ،انچارج پولیس چوکی سنی بنک مری سب انسپکٹرشکیل کوتبدیل کرکے انچارج چوکی خیابان سرسیدراولپنڈی اورسب انسپکٹرمحمداسلم کوتھانہ ٹیکسلاسے تبدیل کرکے انچارج چوکی سکھوتعینات کردیاگیا۔
تازہ ترین