• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں دلچسپ اور منفرد ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر بائیکرز نے حصہ لیا۔

مقابلے کے دوران بائیکرز نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی گول داغے جس میں روس کے بائیکرز فاتح قرار پائے ۔

اس مقابلے کو دیکھنے کیلئے شرکاء کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود تھی۔

 

تازہ ترین