• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹڈی دل حملہ،محکمہ پلانٹ پروٹیکشن سندھ نے خیرپور میں جہاز سے ہوائی اسپرے شروع کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹڈی دل کے حملے کو روکنے کے لئے سندھ کے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن نے خیرپور میں جہاز سے ہوائی اسپرے کا آغاز کر دیا ہے ،ضرورت پڑنے پر اسپرے کا دائرہ کار دیگر علاقوں تک پھیلا دیا جائے گا۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ نے ٹڈی دل کے فصلوں پر حملوں سے متعلق چیف سیکرٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں بتائی۔

تازہ ترین