• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن، ڈی جی آئی ایس پی آر کی اے پی ایس حملہ میں زخمی بچے احمد نواز سے ملاقات

لندن(آئی این پی ) ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے لندن میں اے پی ایس حملہ میں زخمی بچے احمد نواز سے ملاقات میں نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ احمد نوازنے انہیں نوجوانوں کے حوالے سے کیئے جانیوالے اپنے کام کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے لندن میں اے پی ایس حملہ میں زخمی اور زیر علاج احمد نواز سے ملاقات کی۔میجرجنرل آصف غفورکچھ دیراحمدنواز کے ساتھ رہے اورنیک خواہشات کا اظہار کیا،لندن میں مقیم احمد نواز نوجوانوں کے حوالے سے سماجی کام کررہے ہیں۔
تازہ ترین