• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل میں ڈائینوسار کی نئی قسم کی باقیات دریافت

برازیل کی ریاست پارانا میں ڈائینوسار کی نئی قسم کی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جس ڈائنوسار کی باقیات ملی ہیں،وہ برازیل میں 90ملین سال قبل پایا جاتا تھا۔

ماہرین کے مطابق 90ملین سال قبل پائے جانےوالے ڈائینو سار کی لمبائی تقریباً 5فٹ تھی۔

تازہ ترین