• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور‘ اداروں کی کارکردگی کے با رے اجلاس

پشاور ( نیوزڈیسک )یو ایس ایڈ کی معاونت سے پشاور میں محکمہ صحت کے اداروں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا ، ایڈیشنل ڈی جی طاہر خلجی، جی ڈی پی ایچ ایس اے جہانزیب آفریدی ، چیف پلاننگ افسر شیر گل، سی ای او ہیلتھ کیئرکمیشن اظہر سردار کے علاوہ یو ایس ایڈ کے ماہرین نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایچ ایس آر یو کی کارکردگی کو سراہا گیا اور اس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف تجاوزات پیش کی گئی۔
تازہ ترین