• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی کے زیراہتمام ملک نوید دہوار شہید کی برسی کا تعزیتی ریفرنس آج کوئٹہ میں ہوگا

کوئٹہ(آن لائن)بی این پی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام شہید ملک نوید جان دہوار کے برسی کے سلسلے میں آج6جولائی کو سہ پہر 3 بجے تعزیتی ریفرنس کوئٹہ پریس کلب میں ہوگا۔
تازہ ترین