• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کر ا چی ( ا سٹا ف ر پو ر ٹر ) ا یڈ یشنل ڈ سٹر کٹ ا ینڈ سیشن جج ما ڈ ل کر منل ٹر ا ئل کو ر ٹ نے ا ہلیہ کو قتل کر نے کے جر م میں ملو ث ملز م صا بر حسین کو طر فین و کلا کے د لا ئل سننے ا و ر جر م ثا بت ہو جا نے پر سز ا ئے مو ت ا و ر بطو ر قصا ص د یت مقتو لہ کے ا ہل خا نہ کو تین لا کھ ر و پے ا دا کر نے کا بھی حکم د یا ہے، ملز م کے خلا ف 2012 میں قتل کا کیس د ر ج ہو ا تھا۔
تازہ ترین