ملتان( سٹاف رپورٹر) ملتان پولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر تھانہ شاہ شمس اور تھانہ نیو ملتان کے علاقوں گلستاں اشعر اور حسن آباد میں سرچ آپریشن کیا اس دوران 57 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی اس دوران 2 غیرقانونی ویپن برآمد کئے گئے جبکہ 2 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔