کون ایسا، کون ویسا ہے یہاں
ہوگئے ہیں لوگ اِس سے بے نیاز
چشمِ بدور آجکل دشوار ہے
رہزن و رہبر میں فرق و امتیاز
انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے حکومت پاکستان سے جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے مسئلے سے ہنگامی طور پر نمٹنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ربیع سیزن میں پانی کی 22 فیصد کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے اعلامیے کے مطابق پانی کی قلت پنجاب اور سندھ میں مساوی طور پر تقسیم ہو گی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا خیبر پختونخوا سے اسلام آباد لانگ مارچ جاری ہے، وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی مارچ کی قیادت کر رہے ہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو احتجاجی سرگرمیوں اور لانگ مارچ پر بریفنگ دے دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا میں سرکاری امور اور فیصلہ سازی متاثر ہو رہی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے لیے تعینات پولیس اہلکار سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہوگیا۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے جنید اکبر کے لائحہ عمل پر کہا کہ پی ٹی آئی کے 36 ارکان قومی اسمبلی استعفیٰ نہیں دیں گے۔
سعودی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ توانائی، صنعت اور کان کنی کے شعبوں میں 70 فیصد سعودی شہریوں کو روزگار دینے کا ہدف مقرر ہے۔
ہم اپنی اپنی پارٹیوں سے مشاورت کے ساتھ ایک مشترکہ ایجنڈے کے تحت کانفرنس کریں گے: سربراہ جے یو آئی
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 10 اگست کو بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے لندن سے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کو اڈیالہ جیل بلایا گیا تھا، بانی کا طبی معائنہ کرنے والے میڈیکل بورڈ میں چار ڈاکٹرز شامل تھے۔
حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔
تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگنے کے بعد کا لائحہ عمل بتادیا۔
اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ایسا بھی نہیں کہ کوئی بہت بڑا سیلاب آگیا ہے کہ اسے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا۔
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان کی نظر بندی کا آرڈر جاری کردیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی قانونی ٹیم نے دونوں کی مسلسل حراست، عدالتی کارروائی میں تاخیر اور ہادی کی بگڑتی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔