آپ آف لائن ہیں
منگل13؍ذی الحج 1441ھ 4؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سرکاری گاڑیاں چوری اور چھیننے میں ملوث 6؍ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی کار لفٹنگ سیل نے سرکاری گاڑیاں چوری اور چھیننے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عبیداللہ ،جاوید ،یاسین ,محمدعلی میرانی اور یاسین شامل ہیں، پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے 2 سرکاری گاڑیاں کلاشنکوف، جعلی نمبرز پلیٹس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم برآمد کی گئی ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید