آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات 20؍ ذوالحجہ 1440ھ 22؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) نواب شاہ کے رہائشی نے الزام عائد کیا ہے کہ بھائی اور چچا نے زمین پرقبضہ کرکے ملکیت سے بے دخل کردیا ہے‘ انصاف کیا جائے۔ حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد ایوب نے کہا کہ چھوٹے بھائی احمد‘ چچا اختر‘ عنایت اور دیگر نے 27 ایکڑ زمین پر غیرقانونی طور پر قبضہ کیا ہوا ہے جبکہ حق کے لیے آواز اٹھانے پر ملکیت سے بے دخل کرکے ظلم کیا گیا ہے۔ ا نہوں نے مطالبہ کیا کہ معاملے کا نوٹس لیکر انصاف تک رسائی کو یقینی بنایا جائے۔

سندھ بھر سے سے مزید