• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی کوئٹہ روڈ پر ٹریفک حادثہ‘2افراد زخمی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)لورالائی کوئٹہ روڈ پرکریش مشین کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق منگل کو لورالائی کوئٹہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد امان اللہ ولد حاجی بلوچ خان،شادو ولد جعفر خان شدید زخمی ہو گئے جنہیںہسپتال پہنچادیا گیا جہاں طبی امداد کے بعدتشویشناک حالت میں ایک زخمی کو کوئٹہ جبکہ دوسرے کو ملتان منتقل کر دیا گیا ۔
تازہ ترین