• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکیل کے قتل کے خلاف راولپنڈی میں وکلاء کی ہڑتال

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) لاہور میں ایک وکیل ملک دلاور حسین کے قتل کیخلاف پنجاب بار کونسل کی کال پر ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی میں ہڑتال کی گئی اور وکلاء زیرسماعت مقدمات میں پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے سیکڑوں کیس بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہوگئے۔
تازہ ترین