فیصلہ عادلانہ آیا ہے
متن بھی خوب ہے عبارت بھی
ہم بھی نامطمئن نہیں اس سے
اور ناخوش نہیں ہے بھارت بھی
انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پرانی پولیس لائنز کے گیٹ سے ٹکرائی، دھماکے کے بعد فائرنگ بھی ہوئی۔
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ اسلام آباد اور پنجاب پولیس نے 700 کے قریب ہمارے کنٹینر روکے ہیں۔
حصص بازار میں آج 57 کروڑ شیئرز کے سودے 22 ارب روپے میں طے ہوئے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہوگیا ہے۔
دنیا کو ایک نئی بلی مل گئی، گھریلو بلی سے چھوٹی اس بلی کی دریافت بولیویا کے جنگلات سے ہوئی ہے۔
ڈی آئی جی ایسٹ کراچی فرخ لنجار نے کہا کہ منشیات کی ترسیل کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ سروے میں مقبولیت مزید کم ہوگئی ہے۔ق
انڈے اعلیٰ معیار کے پروٹین کا بہترین ذریعہ ہیں، جو پٹھوں کی ساخت کو درست رکھنے اور جسمانی طاقت میں اضافے میں مدد دیتے ہیں۔
اسلام آباد پولیس کی چھٹیوں پر پابندی 5 اکتوبر 2026 تک برقرار رہے گی۔ اس حوالے سے جاری سرکلر کے مطابق ہنگامی چھٹی کے علاوہ تمام چھٹیوں پر پابندی رہے گی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق گوجرانوالہ کی نشست این اے77 پر ضمنی الیکشن 8 نومبر کو ہوگا۔
ڈیموکریٹک امریکی رکن کانگریس الہان عمر پر سرکہ چھڑکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔
سعودی عرب نے خام تیل کی سپلائی کی متبادل راستوں سے بحالی کی کوششیں تیز کردیں۔
امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں پاکستانی نوجوان اور اس کے ملازم کو قتل کر دیا گیا۔
سلمان خان تہوار کے لیے پہنچے تو ان کے مداحوں کا ایک بہت بڑا ہجوم ان کی گاڑی کے گرد جمع ہوگیا، تاہم اس کے باوجود گاڑی آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی تھی۔