• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی رضا عابدی قتل کیس،ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداددہشت گردی عدالت نے ایم کیوا یم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس میں گرفتار ملزم ابوبکر ،محمد غزالی اور فاروق کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت مسترد کردی،عدالت نے کہاکہ ملزمان کے خلاف سہولت کاری کے شواہد موجود ہیں، ضمانت پر رہائی کا حکم نہیں دے سکتے۔

تازہ ترین