• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مون سون میں بجلی کی سپلائی، حادثات سے بچائو کیلئےہدایا ت جاری

لاہور(سپیشل رپورٹر) وزارت بجلی نے تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہا ن کو ایک مراسلہ کے ذریعے مون سون میں حادثات کے دوران بجلی کی بلاتعطل سپلائی بحال رکھنے اور لائن سٹاف کی حفاظت کے لئے ہدایات جار ی کر دی ہیں۔
تازہ ترین