• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایئر مارشل نور خان قومی ہاکی چیمپئن شپ منگل سے عبدالستار ایدھی اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہورہی ہے۔دریں اثنا منگل ہی کو کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس ہوگی جس میں ایک سو سے زائد کانگریس اراکین شریک ہوں گے۔
تازہ ترین