بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان کی 3 بڑی جماعتوں نے ناقابل بھروسہ قرار دیدیا۔
بھارتی سپریم کورٹ نے 21 ہزار کروڑ کی ہیروئن اسمگلنگ کیس کو لشکر طیبہ سے جوڑنے کو مسترد کردیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
محکمۂ داخلہ خیبر پختون خوا کا پراونشل ایکشن پلان سامنے آ گیا۔
بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نےکہا ہے کہ پاکستان کو مکمل آمریت میں دھکیل دیا گیا ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا ہےکہ بھارت کی جموں و کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔
بھارتی سوشل میڈیا انفلونسرز نے اپنے ہی میڈیا چینلز کو آڑے ہاتھوں لےلیا۔
بھارتی کرکٹر محمد شامی بھی بھارتی میڈیا کی فیک نیوز پر برس پڑے، انہوں نے فیک نیوز کا اسکرین شاٹ لے کر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ میرا دورہ سعودی عرب تاریخی اور کامیاب ہے، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
ہیوسٹن میں تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے امریکا میں متعین پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ، قونصل جنرل اشفاق چوہدری اور کمیونٹی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔
متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ٹریفک کے تنازع پر فائرنگ سے 3 خواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے گزشتہ روز کا خطاب دراصل جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف تھا۔
بھارتی پنجاب میں دو افراد کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں افراد کو مبینہ طور پر پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
شفقت علی نے اٹاوہ میں اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔ گورنر جنرل میری سیمون نے ان سے حلف لیا۔
بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے 1 اہلکار کو ملک بدری کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن بتدریج معمول پر آنے لگا ہے۔