• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سوتیلی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ف بی بی نے تھانہ وارث خان کو بتایا کہ اس کاسابقہ شوہر اکرم فوت ہو گیا جس کے بعد محمد شکیل سے اس کی شادی ہوئی جو اس کے سابق شوہر اکرم سے اس کی13سالہ بیٹی (ل) سےزیادتی کی کوشش کر رہا تھا کہ مدعیہ کام سے گھر واپس آگئی۔ اسے دیکھ کرملزم (ل)کو تھپڑ مار کر چلا گیا ۔
تازہ ترین