• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا، بہاؤ میں مسلسل اضافہ

چناری(نامہ نگار) بھارت نے دریائے جہلم میں دو فٹ پانی چھوڑ دیا پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ کی اطلاعات ڈپٹی کمشنر ہٹیاں بالا راجہ عمران شاہین نے عوام کو دریا سے ریت نکالنے،مچھلیاں پکڑنے اور پکنک منانے سے دور رہنے کی ہدایت کر دی ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز مقبوضہ جموں و کشمیر سے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول چکوٹھی اوڑی سے داخل ہونے والے دریا ئے جہلم میں داخل ہونے والے دریائے جہلم کے پانی میں چناری،نیلی ،ہٹیاں بالا اور گردونواح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین