• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی ڈرائیور نے فٹبال کے مجسمے کو ٹکر ماردی


ڈرائیونگ کے دوران اگر احتیاط نہ برتی جائے تو کسی بھی بڑے حاد ثے کا خدشہ رہتا ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ روس کے شہر والگو گراڈ میں پیش آیا جب ایک ڈرائیور تیز رفتاری کے باعث گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا۔

روسی ڈرائیور نے گاڑی فٹبال کے مجسمے سے ٹکرادی جس کی وجہ سے مجسمہ تباہ ہوگیا، خوش قسمتی سے ڈرائیور کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا۔

تازہ ترین