• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر Alappuzha میں سیکڑوں بی بطخیں بیچ سڑک پر آگئی اور چہل قدمی کرتی دکھائی دیں۔

یوں سڑک پر گھومتی بطخ کی فیملی کو سڑک پار کرنے میں مشکل پیش آئی تو وہاں موجود ڈرائیورز نے گاڑیاں روک دیں، جس کے بعد بطخ فیملی اپنی منزل کی جانب چلی گئیں۔

سڑک کے بیچوں بیچ آزادی سے چہل قدمی کرتی بطخوں کی وجہ سے جہاں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی وہیں لوگ اس منظر کو دیکھ کر بیحد محظوظ ہوئے اور اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے۔

تازہ ترین