آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ29؍جمادی الاوّل 1441ھ25؍جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سیلز گرل پر تشدد کرنے والی خاتون گرفتار

لاہور سیلز گرل پر تشدد کرنے والی خاتون صدف طارق کو گرفتار کرلیا گیا۔

لاہور میں فیکٹری ایریا کے نجی شاپنگ مال میں سیلز گرل پر تشدد کے واقعے میں ملوث خاتون کو پولیس نےگرفتار کرلیا ہے۔


پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق صدف طارق نامی خاتون کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کے بعد عمل میں آئی۔

اس سے قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،جس میں خاتون، ایک سیلز گرل کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹ رہی ہے اور اس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

متفرق سے مزید