آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل25؍جمادی الاوّل 1441ھ 21؍جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بدیتا باغ کا کشمیر ی خواتین سے شادی کےخواہش مند بھارتیوں کو کرارا جواب

ممبئی (ایجنسیاں ) ’بابو موشی بندوق بازکی اداکارہ27 سالہ بولی وڈ اداکارہ بدیتا باغ نے کشمیری لڑکیوں سے شادی کی خواہش رکھنے والے افراد کے خلاف ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ ان کی کشمیری سیب خریدنے کی اوقات نہیں اور چلے ہیں کشمیری لڑکیوں سے شادی کرنے۔‘‘بدیتا باغ کی جانب سے یہ ٹوئٹ کرنے کے بعد بھارتیوں نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں غدار قرار دینے لگے۔ بدیتا باغ نے اپنے دوسرے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’’کشمیری سیب کے دام سن کر، ایک درجن کیلے خریدنے والے لوگو، میرے ٹوئیٹ سے تم لوگوں کو کشمیری مرچ لگ گئیں کیا؟

دل لگی سے مزید