• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس پی کے وفد نے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے ملاقات کی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے وفد نے حالیہ بارش میں ڈیفنس خیابانِ شہباز پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے تینوں دوستوں کے اہلہخانہ سے ملاقات کی اور پی ایس پی کے چئیر مین مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا اس موقع پر پاک سر زمین پارٹی کی نیشنل کونسل ممبر سابقہ ڈپٹی میئر ارشد وہرا، ایڈوکیٹ صوفیہ ، ڈاکٹر یاسر، ڈسٹرکٹ صدر شیراز وحید اور ڈیفنس ٹاؤن کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔
تازہ ترین