• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹین کھیلنے کے قابل ہی نہیں، جنوبی افریقا

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)کرکٹ جنوبی افریقا نے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کی ریٹائرمنٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ڈائریکٹر بورڈ وین زیل کے مطابق ڈیل اسٹین جسمانی طور پر فٹ ہی نہیں تھے کہ انہیں کھلایا جاتا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے فاسٹ بولر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا اور اپنے آپ کو محدود اوورز کی کرکٹ کھیلنے تک رکھنے کا کہا تھا مگر بورڈ نے 2دن قبل دورہ بھارت کے لئے ٹی 20 اسکواڈ سے انہیں ڈراپ کرکے مہر ثبت کی ہے کہ ڈیل اسٹین واقعی اس وقت کھیلنے کے اہل نہیں ہیں۔
تازہ ترین