آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 21؍ ذوالحجہ 1440ھ23؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ علامہ اقبال اسکول کے گراؤنڈ میں پانی بھرا ر ہنے کی شکایت

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) گورنمنٹ علامہ اقبال ہائی اسکول لطیف آباد نمبر 2 میں اہلیان محلہ و سول سوسائٹی کا اجلاس حبیب احمد قریشی کی زیر صدارت ہوا جس میں کہا گیا کہ اسکول کے گراؤنڈ میں عرصہ دراز سے پانی بھرا ہوا ہے‘ گورنمنٹ علامہ اقبال ہائی اسکول‘ گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 1 اور 2 کئی مرتبہ شکایات کر نے کے باوجود کوئی پرسان حال نہیں بلکہ ڈپٹی کمشنر کے ریلیف کیمپ پر کئی مرتبہ شکایت درج کراچکے ہیں‘ گراؤنڈ میں پانی کی وجہ سے تدریسی عمل شدی متاثر ہورہا ہے اور پانی کالا ہوچکا ہے جس سے وبائی بیماریاں پھوٹنے کا اندیشہ ہے‘

سندھ بھر سے سے مزید