• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان رابطہ کمیٹی نے دنیابھرمیں مقیم مسلمانوں خصوصاًپاکستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 15، اگست کویومِ سیاہ کے طورپرمنائیں۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بھارت کی جانب سے کشمیری عوام پرجاری ریاستی مظالم اورمظلوم کشمیریوںسے اظہاریکجہتی کے لئے 15اگست کادن یومِ سیاہ کے طورپرمنائیںاوراپنے بازوںپرسیاہ پٹیاںباندھیں۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ 15اگست کوتمام پاکستانی پرچم بھی سرنگوں رکھیںجائیں۔
تازہ ترین