آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل12؍ربیع الثانی 1441ھ 10؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ٹیلر سوئفٹ نے مداح لڑکی کو کالج کی فیس کی ادائیگی کیلئے 4 ہزار ڈالر دے دیئے

لاس اینجلس (ایجنسیاں) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے مداح لڑکی کی کالج کی فیس اور دیگر اخراجات کے لئے 4 ہزار ڈالر سے زائد کی مدد کر کے لوگوں کے دل جیت لیے۔کینیڈا کے صوبے انٹاریو کی یونیورسٹی آف واٹرلو کی ایک طالبہ عائشہ خرم کی سوشل میڈیا پر مالی مسائل سے متعلق پوسٹ شیئر کی جس پر ٹیلر سوئفٹ نے خود عائشہ سے رابطہ کیا اور اپنی مداح کی مدد کیلئے 4ہزار 828ڈالر دیئے۔

دل لگی سے مزید