• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جینیریشنز اسکول میں تقریب تقسیم اسناد و اعزازات کا انعقاد

کراچی (اسٹاف ر پوٹر) جینیریشنز اسکول میں تقریب تقسیم اسناد و اعزازات کا انعقاد ہوا۔تقر یب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر سید عبد الرّب سی ای او گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ نے کامیاب ہونے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی قابل تحسین کارکردگی کو سراہا۔اسکول کی لائق ترین طالبہ کا خطاب پانے والی ثانیہ عرفان نے چار اے اسٹار (4A*)حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ نہ صرف انگریزی ادب میں پاکستان میں درجہ اولیٰ حاصل کیا۔

تازہ ترین