• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کشمیر کا مقدمہ لڑتی تو بھارت یہ قدم نہ اٹھاتا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے کشمیر کا مقدمہ لڑا ہوتا تو بھارت کبھی یہ قدم نہ اٹھاتا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کی گرفتاریوں سے فارغ نہیں ہورہی تھی جو کشمیر کا مقدمہ لڑنے کا سوچتی۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ پاکستان کا اتحاد بھارت نے نہیں، ہماری اپنی حکومت نے توڑا۔

تازہ ترین