• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ائی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 16(بوائز اینڈ گرلز) اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس، محمد عمر خان او شبیر حسین شرکت کریں گے۔ چیمپئن شپ 19 سے 24 اگست تک ہوگی۔ پاکستانی ٹیم اتوار کو روس روانہ ہوگی۔
تازہ ترین