• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے چچا اور تحریک پاکستان کے کارکن حاجی عبدالغفار خان انتقال کر گئے،انہیں رات گئے لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ رسم قل کل بروز اتوار بعد از نماز عصر اُن کی رہائشگاہ ون بلاک ای ڈیفنس فیز8بالمقابل لاہور ائیرپورٹ ادا کی جائے گی۔ جس میں 40 ہزار درخت لگا لئے ہیں۔ سول سوسائٹی اور صعنتکاروں کی مدد سے شجرکاری کر رہے ہیں ۔اس اتوار کو تمام زون میں21 ہزار پودا لگائے گے۔ کانفرنس میں ایڈیشنل ڈی جی نورش عمران، عثمان غنی ،مدثر اعجاز، نادیہ طفیل سمیت دیگر نےشرکت کی ۔
تازہ ترین