• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)لسبیلہ ڈام بندر سے دو لاشیں برآمد ہوئی ۔ لسبیلہ پولیس ذرائع کے مطابق ماہی گیروں نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ ڈام بندر سے دو لاشیں ملی ہیں جس پر پولیس ٗ فشریز عملے اور ریسیکو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاشیں نکل کر ہسپتال پہنچائیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق لاشیں کئی روز پرانی ہیں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئیں۔
تازہ ترین