• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) ڈاکس تھانے کی حددو مچھر کالونی میں واقع ہوٹل کی چھت اچانک گر گئی جس کے ملبے تلے متعدد افراد دب گئے ،واقعے کی اطلاع پر امدادی ٹیم ،پولیس اور علاقہ مکین بڑی تعداد میں موقع پر پہنچ گئے اور فوری طور پر ملبے کے نیچے سے 6افراد کو زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کیا ، جن میں 40سالہ عبدالرحمٰن ،21سالہ نصیب اللہ ،60سالہ راج ولی ،10سالہ امجد،60سالہ بختاور ،30سالہ شیر رحمان شامل ہیں ۔
تازہ ترین