• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹو میں جرمنی کی موجودگی یورپ کے مشترکہ دفاع کی ضامن

ریگا(اے پی پی) بالٹک خطے کی ریاست لٹویا کے صدر ایگلز لیوٹس نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معاملات میں جرمنی کو مزید ذمہ داریاں سنبھالنا چاہئیں اور ایسا کرنا وقت کی ضرورت بھی ہے۔ غیرملکی رساں ادارے کے مطابق انہوں نے دورہ جرمنی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی کی سیاسی اور اقتصادی قوت تقاضا کرتی ہے کہ عالمی امور میں اس کے کردار میں اضافہ بہت اہم ہے۔ لٹویا کے صدر نے کہا کہ مغربی دفاعی اتحاد میں جرمنی کی موجودگی یورپ کے مشترکہ دفاع کی ضامن ہے۔
تازہ ترین