آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 18؍محرم الحرام 1441ھ 18؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنسناٹی ٹینس:جوکووچ کو سیمی فائنل میں شکست


لوسی ہراڈیکا اور اینڈریجا کلیپک نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

فائنل میں اُنہوں نے اینا لینا گرونفیلڈ اور ڈیمی اسکورز کو 6 - 4اور 6- 1 سے ہرا دیا۔

مینز سنگلز میں سربیا کے اسٹار نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔

روسی کھلاڑی ڈینل میدویدوف نے انہیں زبردست مقابلے کے بعد 3-6، 6-3 اور 6-3 سے شکست دے دی جبکہ بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن نے فرانس کے رچرڈ گیسکوئٹ کو 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید