آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر16؍محرم الحرام 1441ھ 16؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پھر بلا لیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک بار پھر ماہِ رواں میں طلب کر لیا ہے۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 30 اگست کی شام 5 بجے طلب کیا ہے، اس اجلاس سے صدر مملکت خود بھی خطاب کریں گے۔

پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس،کشمیرپر مذمتی قراردادمتفقہ منظور

اسلام آباد(اے پی پی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے...

واضح رہے کہ اس سے قبل مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال، بھارت کے وہاں بڑھتے ہوئے مظالم، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات میں اضافے اور بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر صدر مملکت رواں ماہ 6 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید