• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا، مقامی حکومتیں28اگست کو ختم، ڈپٹی کمشنروں کو ایڈمنسٹریٹر ز کے اختیا رات تفویض ہو نگے

پشاور( گلزار محمد خان ) خیبر پختونخوا میں مقامی حکومتوں کی مدت28اگست کو ختم ہورہی ہے جس کے بعد متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹرز کے اختیارات تفویض کردئیے جائیں گے، قبائلی اضلاع سمیت صوبہ بھر میں نئے بلدیاتی انتخابات120 دنوں کے اندر کرائے جائیں گے۔
تازہ ترین