• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پکتیکا، بارودی سرنگ کا دھماکا 4 جاں بحق، 6 زخمی بچے ملتان منتقل

وانا(نمائندہ جنگ)افغانستان کے صوبہ پکتیکا تحصیل برمل کے علاقہ ٹھنڈی مارغہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار افراد جاں بحق 6 زخمی بچوں کو سہولتیں نہ ہونے پر علاج کیلئے ملتان منتقل کردیا گیا،ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہواجس وقت قوم احمدزئی وزیر کے ذیلی شاخ گنگی خیل کے دس افراد ٹھنڈی مارغہ میں چلغوزے کی فصل کیلئے جارہے تھےکہ ٹھنڈی مارغہ میں کچے روڈ میں نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پرہی دم توڑگئے۔

تازہ ترین