• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید سجاد حیدر ملٹری اکائونٹنٹ جنرل مقرر،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) آڈٹ اینڈ اکائونٹس گروپ کے گریڈ 21 کے سینئر افسر سید سجاد حیدر کو ملٹری اکائونٹنٹ جنرل لگا دیا گیا ہے، یہ پوسٹ 8جولائی کو ملٹری اکائونٹنٹ جنرل محمد صدیق طارق جوئیہ کو مبینہ طور پر اس عہدہ سے ہٹائے جانے کے بعد خالی ہوئی تھی جس کے بعد اس پوسٹ کا اضافی چارج چیف کنٹرولر ملٹری اکائونٹس خرم رضا قریشی کو دیدیا گیا تھا۔
تازہ ترین