• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کینٹ بورڈ نے غیرمعیاری صفائی پر مختلف ہوٹلوں، کیفے وغیرہ کو 95ہزار روپے جرمانہ کیا ، فوڈ برانچ کے عملہ نے صدر ،پشاور روڈ،الہ آباد میں موجود14فوڈ پوائنٹس کیا جن میں سے 8 فوڈ پوائنٹس کو غیر معیاری صفائی اور بغیر لائسنس کے کاروبار کر نے پر شو کا ز نوٹسز جا ری کئے اور کھانے پینے کی دس اشیا کے نمونے تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے۔
تازہ ترین