• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صداقت شیروانی کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

لاہور (پ ر ) پیپلز پارٹی زون 166 کے صدر صداقت شیروانی کے بڑے بھائی حامد شیروانی انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج شام پانچ بجے ان کی رہائش گاہ 8 بی ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ ،چوہدری منظور احمد ،چوہدری اسلم گل اور سید حسن مرتضی نے ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیاہے۔
تازہ ترین