آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ24؍ جمادی الثانی 1441ھ 19؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

برطانیہ میں تیز ترین سائیکل چلانے کا ریکارڈ قائم



برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نیل کیمپ بیل نامی شخص نے سائیکل کو یوں دوڑایا کہ جیسے فراری ہو اور 174.339میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سائیکل چلا کر گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا۔

نیل نے اپنے اس کارنامے کے لیے اپنی تھری ڈی پرنٹڈ سائیکل کو ایک کار سے منسلک کر کے ساتھی کی مدد سے کھینچا۔

پھر سائیکل کو تیز ترین رفتاری سے دوڑا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا جسے جلد گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا جائیگا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید